بیشتر صحافی امسال 25جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات میں مصروفیت کی وجہ سے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے
اتوار 22 جولائی 2018 20:20
(جاری ہے)
قومی و صوبائی اسمبلی کی حلقوں میں تبدیلی کے باعث صحافی امسال اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے کیونکہ الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ بیشتر صحافیوں کی ڈیوٹیاں دوسرے حلقوں میں لگی ہوئی ہیں اور صبح سے رات گئے تک جاری اس ڈیوٹی میں ووٹ کاسٹ کرنا صحافیوں کیلئے مشکل عمل ہے۔
کیمرہ کے پیچھے کام کرنے والے صحافی ہوں یا فیلڈ میں کیمرے کے سامنے آنیوالے صحافی وہ بھی عام لوگوں کی طرح پرانے امیدواروں سے مطمئن نہیں ، ووٹ کاسٹ نہ کرنے کے عمل سے پشاور میں الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ سینکڑوں صحافی ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے صحافی سرکاری ملازمین کی طرح پوسٹل بیلٹ کے خواہشمند ہیں تاکہ اپنی قومی ذمہ داری سے بھی پوری کرسکیں،خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہزاروں کی تعداد میں الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ صحافی اس دفعہ ووٹ کاسٹ کرنے کے قومی ذمہ داری پورا نہیں کرسکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.