�لائی کو عوام میرے حق میں فیصلہ دیں گے،حاجی سکندر حیات بو سن

دوران وزارت حلقہ عوام کے لئے خدمات سر انجام دیں مد مقا بل امید واران نا کا می کا منہ دیکھیں گے، آزاد امید وار ر این اے 154

اتوار 22 جولائی 2018 21:10

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2018ء) سا بق وفا قی وزیر اور این اے 154سے آزاد امید وار حاجی سکندر حیات بو سن نے کہا ہے کہ 25جولائی کو عوام میرے حق میں فیصلہ دیں گے دوران وزارت حلقہ عوام کے لئے خدمات سر انجام دیں مد مقا بل امید واران نا کا می کا منہ دیکھیں گے این خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے یو نین کو نسل 70موضع جہانگیر آباد میں ملک محمد بخش بھٹی ، ملک نذ ر بھٹی ، حا جی طا رق بھٹی کی جا نب سے منقکدہ جلسہ سے خطا ب کر تے ہوے کہا انہو ںنے کہا کہ عو امی خد مت کر نے وا لو ںکو کسی کی ٹکٹ کی ضر و رت نہیں عوا م جو عز ت دیتی ہے وہ ٹکٹ سے بڑھ کر ہے اور اسے اپنے لئے اعز از سمجھتا ہو ں انہو ں نے کہا کہ الیکشن مہم میں عوام کی جا نب سے بھر پو ر پزیرائی مل رہی ہے جسے میں اپنی کامیا بی سمجھتا ہوں ۔

(جاری ہے)

ملک مختار حسین بھٹی ، نے خطا ب کرتے ہو ٰے کہا کہ سکندر حیات بو سن نے دوران اقتدار بھی عوام سے رابطہ رکھا اور حلقہ میں ترقیا تی کا م کر ائے لو گو ں کے انفرادی کا بھی ہوئے یہی وجہ ہے کہ عوام آ ج بھی اقتدار میں دیکھنا چہا تے ہیں جلسہ سے اللهیار بھٹی ، ملک عا شق بھٹی ، حا جی طا رق بھٹی ،ربنواز بھٹی ، ملک عر فا ن بھٹی ، ملک شکیل بھٹی ، ملک آصف بھٹی ، ملک منصور قا در ۔ عا طف بھٹی ، غضنفر عبا س بھٹی ، ملک رمضا ن ، ملک فلک شیر ، ملک آصف بھٹی ، حا جی مختار علی ، ملک ارشد ، ملک عبدالحمید بھٹی ، ملک خادم بھٹی ، ملک اظہر بھٹی ، محمد اقبال نے شر کت کی ۔