ْحیدر آباد کے عوام نے اپنے نمائندوں کا انتخاب کر لیا ہے، صلاح الدین ،صابر حسین قائم خانی
پیر 23 جولائی 2018 22:51
(جاری ہے)
یہ بات متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)کے حیدر آباد سے نامزد حق پرست امیدواران برائے قومی وصوبائی اسمبلی صلاح الدین ،صابر حسین قائم خانی ،یونس گدی ، ندیم صدیقی ،راشدخلجی اور ناصرحسین قریشی نے اپنے مشترکہ بیان میں اپنے انتخابی جلسہ عام کی شاندار کامیابی پر حیدر آباد کی عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے مزید کہاکہ حیدر آباد کی عوام نے ایک بار پھریہ ثابت کر دیا ہے کہ حیدر آباد میں صرف حق پرست نمائندے ہی کامیاب ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حق پرست امیدواران کے انتخابی جلسہ میں عوامی سمندر ایم کیوایم کی فتح کا واضح ثبوت ہے اور عوام کا ایم کیوایم پر مکمل اعتماد کا مظہر ہے۔ انہوںنے قلیل وقت میں حیدر آباد میں تاریخ ساز جلسہ کرنے پر ایم کیوایم کے کارکنان اور حق پرست عوام کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.