ضلع ہنگو میں دفعہ 144نافذ ،جلسے جلوسوں، ریلیوں ، اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد‘خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی‘اطلاق 27جولائی تک ہوگا
پیر 23 جولائی 2018 23:26
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شاہ فہد کے دفتر سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق 24جولائی 2018سے ضلع بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے جس کے تحت جلسے جلوسوں، ریلیوں کے انعقاد، ہوائی فائرنگ، موٹر سائیکل ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش،پولنگ سٹیشن کے اندر غیر متعلقہ شخص کے داخلے، پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون کے استعمال، افغان مہاجر کے شہر داخلے ، کالے شیشوں کے استعمال، کیمیکل ،پٹرول یا پھر مٹی کے تیل بوتلوں اور گیلن میں خرید و فروخت، الیکشن جیتنے کی خوشی میں فائرنگ وغیرہ پر مکمل پابندی ہوگی جبکہ خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف سخت سے سخت اور فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق کسی کے ساتھ بھی رعایت نہیں بھرتی جائے گی جبکہ دفعہ 144پر مکمل عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے پولیس کو بھی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.