جنوبی وزیرستان میں نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا

منگل 24 جولائی 2018 21:30

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جولائی2018ء) جنوبی وزیرستان میں نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو قتل کر دیاذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقہ نرگوسہ گاؤں میں واقعہ رونما ہوا ہے جہاں نامعلوم مسلح آفراد ایک گھر میں داخل ہوگئے اور14 سالہ عبدالکلام کو گھر کے دیگر آفراد کے آنکھوں کے سامنے قتل کر دیا مقتول عبدالکلام آٹھویں جماعت کا طالب علم بتایا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :