Live Updates

حلقہ این اے 187 لیہ I ، پاکستان تحریک انصاف کے عبدالمجید خان 93 ہزار 903 ووٹ لے کر کامیاب ، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعرات 26 جولائی 2018 20:47

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 187 لیہ I سے پاکستان تحریک انصاف کے عبدالمجید خان 93 ہزار 903 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سردار بہادر احمد خان 88 ہزار 225 ووٹ لے کر دوسرے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صاحبزادہ فیض الحسن 64 ہزار 344 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 63.45 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات