حلقہ این اے 126 لاہور IV سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد حماد اظہر ایک لاکھ 5 ہزار 734 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
جمعہ 27 جولائی 2018 04:10
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مہر اشتیاق احمد ایک لاکھ 2 ہزار 677 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے وقاص احمد 16 ہزار 368 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 52.56 فیصد رہی۔
مزید اہم خبریں
-
پنجاب کے سرکاری افسران کیلئے اربوں روپے کے لگژری رہائشی اپارٹمنٹس بنانے کی تجویز سامنے آگئی
-
فارم 47 کے بعد پیش خدمت ھے رسید 47، شفیع جان
-
لندن سے واپسی کے دن تمام ایئرپورٹس تکنیکی خرابی کے باعث بند ہوگئے، کمرشل فلائٹس کے مسافروں کو مزید رکنا پڑا، مریم نوازشریف
-
عالمی بینک مشن کا بلوچستان میں اے ایس پی آئی آر ای پروگرام پر عملدرآمد کا جائزہ
-
ایمان زینب مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی سزائیں معطل، وکلا ایکشن کمیٹی کا خیرمقدم
-
21سے 23ستمبر کے درمیان دن اوررات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا
-
کون بےحس اور بےضمیر لوگ ہیں یہ؟ غریب قوم کا بچہ بچہ ایک وقت کی روٹی کا محتاج ہے، اقرارالحسن
-
پاکستانی فوج کا صدر ٹرمپ کے بیٹوں کی حمایت والی امریکی کمپنی سے ڈرون کی خریداری کا معاہدہ
-
پٹرولیم مصنوعات کے استعمال اورکفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے ایسے نمٹا جائے گا کہ لوگ 26 نومبر بھول جائیں گے، طلال چوہدری
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات:الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ اسٹاف کا ڈیٹا مانگ لیا
-
پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون مزید سخت کرنیکا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.