ایشیا ء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15سے 28ستمبر تک دبئی اور ابو ظہبی میں کھیلا جائیگا،
پاکستان اور بھارت19ستمبر کو مد مقابل ہونگے چھ ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ، گروپ اے میں پاکستان، بھارت اور کوالیفائر ٹیم ،گروپ بی میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہونگی
جمعہ 27 جولائی 2018 16:37
(جاری ہے)
ایشیا ء کپ کا افتتاحی میچ 15ستمبر کو بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
16ستمبر کا پاکستان اپنا پہلا میچ کوالیفائر ٹیم کے ساتھ کھیلے گی۔ 17ستمبر کو سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی جبکہ 18ستمبر کو بھارت اورکوالیفائر ٹیم کے درمیان مقابلہ ہوگا۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 19ستمبر کو ہوگا۔ بیس دسمبر کو آخری گروپ میچ بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق ٹاپ فور ٹیموں کے درمیان میچز کا آغاز 21ستمبر سے ہوگاجس میںگروپ اے کی ٹاپ ٹیم گروپ بی کی رنرزاپ ٹیم سے ٹکرائے گی جبکہ اسی روز گروپ اے کی رنزاپ ٹیم کا مقابلہ گروپ بی کی ٹاپ ٹیم سے ہوگا۔23ستمبر کو گروپ اے کی دونوں ٹیمیں ایک دوسرے سے ٹکرائیں گی۔ اسی روز 23ستمبر کو گروپ بی کی دونوں ٹیموں آپس میں مقابلہ کریں گی۔ 25ستمبر کو دونوں گروپ کی ٹاپ ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل ہونگی جبکہ 26ستمبر کو دونوں گروپ کی رنرزاپ ٹیموں کا مقابلہ ہوگا۔ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل کا معرکہ 28ستمبر کا کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.