این اے 267 کے حتمی نتائج کا اعلان کردیاگیا

پیر 30 جولائی 2018 19:57

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2018ء) این اے 267 کے حتمی نتائج کا اعلان،5532 رجیکٹ ووٹوں کی جانچ پڑتااور پوسٹل ووٹوں کی گنتی کے بعد ایم ایم اے کے آغامحمودشاہ 26711ووٹ لے کر کامیاب۔جبکہ بی این پی کے منظور بلوچ نے 25772ووٹ لیکر دوسرے نمبر رہے۔

متعلقہ عنوان :