نمبرز پورے ہونے کے دعوئوں کے باوجود وزیر اعلیٰ کی نامزدگی نہ ہونے سے پی ٹی آئی کے اپنے لوگ تذبذب کا شکار
وزارت اعلیٰ کیلئے حتمی نام سامنے نہ آنے کے باعث اس عہدے کیلئے امیدواروں کی فہرست بھی طویل ہو گئی
اتوار 5 اگست 2018 18:30
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پارٹی کے دو بڑے رہنمائوں کے درمیان مبینہ طو رپر وزارت اعلیٰ کے نام پر رسہ کشی کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے پارٹی مشکلات کا شکار رہی تاہم اب عمران خان نے اس عہدے پر نامزدگی کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس کا باضابطہ اعلان آئندہ ایک دو روز میں کر دیا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے باضابطہ نامزدگی نہ ہونے کی وجہ سے قیاس آرائیاں جنم لے رہی ہیں جبکہ اس عہدے کیلئے خواہشمند امیدواروں کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے اور اب اس دوڑ میں سامنے آنے والے ناموں میں عبدالعلیم خان ، فوادچوہدری، سبطین خان ،یاسمین راشد ،یاسر ہمایوں سمیت دیگر کے نام شامل ہیں ۔پارٹی کے سنجیدہ رہنمائوں کا کہناہے کہ قیادت کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لئے بلا تاخیر نامزدگی کر دینی چاہیے تاکہ کارکنوں اور عوام کے سامنے صورتحال واضح ہو سکے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.