امریکی شخص حادثاتی طور پر اپنی چھوٹی سی کشتی میں الاسکا سے روس پہنچ گیا
امین اکبر اتوار 5 اگست 2018 23:26
مقامی میڈیا کے مطابق سرحدی محافظوں نے اس امریکی کو ساحلی گاؤں لیورینٹیا میں روکا تھا۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخاروا نے بتایا کہ 46 سالہ اس امریکی کا تعلق اینکرایج، الاسکا سے ہے۔ ان کا نام مارٹن ولیم سوئم ہے۔
(جاری ہے)
ماریا نے بتایا کہ مارٹن الاسکا کے دریائے یوکون میں کشتی رانی کر رہے تھے۔ ان کی کشتی ایک آدمی کے لیے بنائی گئی چھوٹی کشتی ہے۔دوہفتوں کے بعد مارٹن نے سخت موسمی حالات کی وجہ سے فیصلہ کیا کہ کھلے سمندر میں چلے جائیں۔رہنمائی کے آلات نہ ہونے کی وجہ سے وہ چند دن کھلے سمندر میں رہے اور پھر روسی سرزمین پر پہنچ گئے۔
ماریا نے بتایا کہ انہوں نے ولادیوستوک میں واقع امریکی کونسل خانے کو مارٹن کے بارے میں مطلع کر دیا ہے۔ ماریا کے مطابق مارٹن کی حالت اس وقت تسلی بخش ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.