ابو ظہبی:منشیات کی فروخت میں ملوث دو افراد کو عمر قید کی سزا
اعلیٰ عدالت نے ملزمان کی سزائے موت کو عمر قید کی سزا میں بدل دِیا
محمد عرفان پیر 6 اگست 2018 12:58
(جاری ہے)
موقع پر موجود پولیس کی ٹیم نے ملزم پر دھاوا بول کر اُسے گرفتار کر لیا۔
جو اس غیر متوقع صورتِ حال پر پریشان ہو گیا اور کہا کہ یہ منشیات اُس کی نہیں بلکہ اُس کے ایک دوست کی ہے‘ وہی دراصل منشیات کا اصل ڈیلر ہے‘ اُسے اس ڈیل کے بدلے ایک ہزار درہم مِلنا تھے۔ جس پر پولیس کی ٹیم اُسے دُوسرے ملزم کے پاس لے گئی جو ایک دُوسرے علاقے میں اپنی کار میں بیٹھا پہلے ملزم کا انتظار کر رہا تھا۔ دُوسرے ملزم کی گرفتاری کے بعد اُس کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ جہاں سے منشیات کی مختلف اقسام برآمد ہوئیں۔ دُوسرے گرفتار کئے گئے ملزم کا کہنا تھا کہ اُس کے جسم میں درد رہتا ہے‘ اس لیے ڈاکٹر نے اُسے نشہ آور دوائی تجویز کی ہے۔ تاہم ثبوت طلب کرنے پر وہ ڈاکٹر کا نسخہ نہ دِکھا سکا۔ جس پر اُسے گرفتار کر لیا گیا۔ زیریں عدالت کی جانب سے ملزمان کواپنے پاس منشیات رکھنے اور اسے فروخت کرنے کے الزام میں سزائے موت کی سزا سُنائی تھی۔ جسے انہوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا جہاں ملزمان کی سزا میں رعایت کرتے ہوئے اسے عمر قید میں بدل دیا گیا۔ دونوں ملزمان پر دس دس ہزار اماراتی درہم کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.