غرب اردن، اسرائیلی فوج نے 25 ایکڑفلسطینی اراضی پرقبضہ کرلیا

بدھ 8 اگست 2018 13:59

نابلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2018ء) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے شمالی شہر نابلس میں جماعین کے مقام پرراسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی 25 ایکڑ قیمتی اراضی پ غاصبانہ قبضہ کر لیا۔

(جاری ہے)

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی فلسطینی مندوب برائے انسداد یہودی آباد کاری غسان دغلس نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے حرایق العویل‘ میں 25 ایکڑ فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :