عارفوالا، نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے 50 سالہ زمیندار قتل کردیا

بدھ 8 اگست 2018 23:33

عارفوالا، نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے 50 سالہ زمیندار قتل کردیا
عارف والا۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2018ء) نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکی50 سالہ زمیندار کو موت کے گھاٹ اتاردیا، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 57/SP میں زمیندار ذوالفقار احمد کو نامعلوم افراد نے گھر میںگھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے، پولیس مصرو ف تفتیش ہے۔