ابوظہبی: پارکنگ سسٹم کے نفاذ کے بعداگلے تین ہفتوں تک جرمانے عائد نہیں ہوں گے
ابو ظہبی میں 18 اگست 2018ء سے نیا پارکنگ نظام نافذ العمل ہو گا
محمد عرفان جمعرات 9 اگست 2018 14:18
(جاری ہے)
ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ میں مواقف ٹیم کے سربراہ خامس الضامنی کے مطابق نئی پارکنگ سکیم ابو ظہبی کے ہر علاقے میں نافذ العمل ہوگی‘ تاہم سفارتی ایریا اس پابندی سے مستثنیٰ ہے۔
اس لیے تمام گاڑی مالکان کو 18 اگست سے پہلے پہلے اپنا پارکنگ پرمٹ بنوا لینا چاہیے کیونکہ 18 اگست کے بعد پارکنگ پرمٹ کی عدم موجودگی پر جرمانے کا سامنا کرنا ہو گا۔ اپارٹمنٹس میں مقیم اماراتی شہری چار مفت رہائشی پرمٹس حاصل کرنے کے مجاز ہوں گے۔ سالانہ رہائشی پارکنگ پرمٹ بنوانے کے لیے پہلی مرتبہ 800 اماراتی درہم ادا کرنا ہوں گے جبکہ دُوسرے سال پرمٹ کی تجدید کروانے کے موقع پر 1200 اماراتی درہم ادا کرنا ہوں گے۔ ٹرانسپورٹ حکام کے مطابق نئے سسٹم کے نفاذ سے جا بجا غیر قانونی پارکنگز کا خاتمہ ہو جائے گا جس کے باعث ٹریفک کے بہاؤ کو رواں دواں رکھنے میں خاصی کامیابی مِلے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.