جھنگ سے آزاد امیدوار محمد معاویہ اعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہاتھ کر گئے
پنجاب اسمبلی کے متنازعہ ترین رکن اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے انکار کر دیا
سید فاخر عباس جمعرات 9 اگست 2018 19:01
(جاری ہے)
یاد رہے کہ محمد معاویہ اعظم نے جھنگ کی صوبائی نشست سے فتح سمیٹی تھی۔
جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری سرور نے ان سے رابطہ کیا تھا اور تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت تھی تاہم اس پر کافی اعتراضات کئیے گئے اور پارٹی میں موجود افراد نے چوہدری سرور کے اس قدم کی مخالفت کی اور جس پر پاکستان تحریک انصاف نے بھی اعلان کیا کہ وہ کسی کالعدم جماعت کے فرد کو اپنی پارٹی میں جگہ نہیں دے گی جس کے بعد محمد معاویہ اعظم نے وزارت اعلیٰ کے انتخابات میں تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا اعلان کیا تاہم انہوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار نہ کی۔مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.