سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پانچویں اور آخری ون ڈے میں کل آمنے سامنے ہوں گی، پروٹیز کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل
ہفتہ 11 اگست 2018 16:35
(جاری ہے)
سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے بعد جنوبی افریقن کھلاڑی آخری میچ جیت کر سیریز 4-1 سے اپنے نام کرنے کیلئے پر عزم ہیں تاہم دوسری جانب چوتھا ون ڈے جیتنے کے بعد میزبان کھلاڑیوں کے حوصلے بھی بلند ہو گئے ہیں اور وہ آخری میچ جیت کر سیریز کا جاندار طریقے سے اختتام کرنے کیلئے پر جوش دکھائی دے رہے ہیں اسلئے دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان شیڈول واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ 14 اگست کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ سے شکست پر برٹش پاکستانی فینز قومی کرکٹ ٹیم سے مایوس
-
جس مزاج سے کھیلنا چاہیے وہ پوری طرح نظر نہیں آرہا، عماد وسیم کا پاکستان کی شکست پر ردعمل
-
آئی پی ایل کھیلنا پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے سے بہتر ہوتا، مائیکل وان کا یوٹرن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی پاک بھارت ٹاکرے کیلئے راولپنڈی میں فین پارک بنائے گا
-
بابر اعظم دوسرے ٹی ٹونٹی میں خراب کارکردگی دکھانے والے شاداب خان کے دفاع میں سامنے آگئے
-
شاہد آفریدی کا مڈل اوورز میں پاکستانی بیٹرز کے سٹرائیک ریٹ پر تشویش کا اظہار
-
بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست کی وجہ بتا دی
-
پی ایس ایل فرنچائزز کو مستقل بنیادوں پر حقوق نہیں مل سکیں گے
-
ایتھلیٹ مونا خان کی گرفتاری پر پاکستان نے یونان سے قونصلر رسائی مانگ لی
-
زیادہ ٹی ٹونٹی رنز، بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مضبوط پوزیشن میں آنے کے باوجود پاکستان فتح حاصل کرنے میں ناکام
-
تیسرا سالانہ میاں گلزار میموریل فلڈلائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں اکتالیس فٹبال کلب اورالعمر فٹبال کلب نے اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.