دلہن شادی کے روز اغوا ہو گئی
دلہن بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر اپنی بھابھی کے ہمراہ شادی ہال آ رہی تھی کہ راستے میں کرامت عرف بودی نے اغوا کر لیا
مقدس فاروق اعوان اتوار 12 اگست 2018 15:40
(جاری ہے)
لیکن ابھی تک ان افراد میں سے کسی کو بھی گرفتار نہیں کیا جا سکا۔
اور نہ ہی دلہن سے متعلق ابھی تک کچھ پتہ چل سکا ہے۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔جب کہ اس متعلق تفتیش کا آغاز بھی کر دیا ہے۔واضح رہے پنجاب میں اغوا جیسے جرائم میں بہت اضافہ ہو گیا ہے۔اور اغوا سمیت اور کئی ایسے جرائم ہیں جن میں آئے روز اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے جب کہ پولیس اس معاملے میں کوئی خاص انتظامات کرتی ہوئی نظر نہیں آ رہی۔کئی علاقوں میں کم سن بچیوں اوربچوں کو اغوا کیا جاتا ہے اور پھر رہائی کے عوض تاوان طلب کیا جاتا ہے۔ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے موثر حکمت عملی اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔تاکہ اس طرح کے واقعات میں کمی لائی جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.