رواں ما ہ میں کا غذی لیموں اور میٹھے کی کاشت کریں،زرعی ماہرین

پیر 13 اگست 2018 14:53

سلانوالی۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) زرعی ماہرین نے ترشاو ہ پھلوں کے حوالہ سے بتا یا ہے کہ رواں ما ہ میں کا غذی لیموں اور میٹھے کی کاشت کریں۔

(جاری ہے)

کھٹی کی نرسر ی لگائیں اگست کے مہینہ میں بھی ترشا و ہ باغات میں پھل کی بڑھوتری کا عمل جاری رہتا ہے لحاظہ آبپاشی میں کمی نہ آنے دیں شدید گرمی کی صورت میں آپیاشی کا وقفہ کم کرد یں بار ش کی صورت میں ز یا د ہ پانی کے نکاس کا مناسب انتظام کریں ترشاو ہ پودوں کو نائٹرو جن کی تیسری قسط ڈالیں بہتر ہے کہ کھادوں کا استعما ل تجز یہ زمین کے مطابق کریں پیو ند کار ی کا عمل جاری رکھیں ۔

نیز باغ میں پودوں کے ناغوں کا جائزہ لیں کیڑوں اور بیماریوں کے خلاف باغا ت نرسر ی کو بمطابق حالات سپرے کریں کئی دفعہ برسات کے موسم میں پودوں کے تنوں سے گوند نکلنا شروع ہو جاتی ہے اس کو کسی تیز دھار آلہ سے اتار کر زخموں بورڈو پیسٹ لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :