سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

پیر 13 اگست 2018 16:41

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2018ء) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل منگل کو کولمبو میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 14 اگست کو کولمبو میں کھیلا جائیگا۔