نومنتخب سندھ اسمبلی کے 70سے زائد ارکان پہلی مرتبہ سندھ اسمبلی کے رکن بنے

پیر 13 اگست 2018 19:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2018ء) نومنتخب سندھ اسمبلی کے 70سے زائد ارکان پہلی مرتبہ سندھ اسمبلی کے رکن بنے ہیں ،نومنتخب سینیئر ارکان میں قائم علی شاہ, آغاسراج درانی,مرادعلی شاہ آف بھریا شامل ہیں جبکہ خواجہ اظہار,حسنین مرزا,ہیر اسماعیل سوہو,شہریار مہر، نصرت سحرعباسی مسلسل تیسری مرتبہ رکن سندھ اسمبلی بننے والوں میں شامل ہیں۔

(جاری ہے)

پیرفضل شاہ نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیدیا وہ خیرپورسے قومی وصوبائی نشستوں پر کامیاب ہوئے تھے ۔پیر فضل شاہ نے صوبائی نشست چھوڑدی ہے۔

متعلقہ عنوان :