سونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے کمی

پیر 13 اگست 2018 23:17

سونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے کمی
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں14ڈالرزکی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1198 ڈالرز کی سطح پر رہی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی ا ور فی تولہ سونے کی قیمت400روپے کمی سی54650،دس گرام سونے کی قیمت 342روپے کمی سے 46854روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے کمی سے 740روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :