سری دیوی کی 55ویںسالگرہ ‘جھانوی نے ماں کی یادیں تازہ کردیں
منگل 14 اگست 2018 15:50
(جاری ہے)
بونی کپور کا اپنی اہلیہ سری دیوی کی سالگرہ پر انہیں یاد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا میں دو طرح کے فنکار ہیں ان میں سے ایک اداکاراوردوسرا لیجنڈ ہوتا ہے لیکن دونوں میں فرق یہ ہے کہ اداکار کو یاد رکھنا پڑتا ہے جب کہ لیجنڈ ہمیشہ یاد رہتے ہیں اور وہ کبھی نہیں مرتے، سری دیوی ایک لیجنڈ اداکارہ تھیں جو ہر دم ہر پل ساتھ رہتی ہیں۔
انیل کپور کا بھی اپنی بھابھی کی سالگرہ پرکہنا تھا کہ سری دیوی ایک ستارہ تھیں جس نے نہ صرف اسکرین کو روشن کیا بلکہ جسے بھی چھوا اس کی زندگی روشن بنادی۔ کوئی بھی دن ایسا نہیں گزرتا جب ہم آپ کو یاد نہ کرتے ہوں، ہم جھانوی اور خوشی میں آپ کا عکس ہر روز دیکھتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.