عالمی بینک نے غزہ کی پٹی کے عوام کی بہبود و بحالی کیلئے 17 ملین ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دیدی
منگل 14 اگست 2018 18:26
(جاری ہے)
پراجیکٹ کے تحت ملازمت کے مواقع مردو خواتین میں مساوی رکھے گئے ہیں۔ یہ رقم غزہ کی پٹی میں امدادی اداروں اور غیر سرکاری این جی اوز کے ذریعے صحت، تعلیم، معذوروں کی بحالی اور عمر رسیدہ افراد کی بہبود پر صرف کی جائے گی۔غزہ کی پٹی کے نوجوانوں کیلئے منظور کردہ عالمی بینک کی امدادی رقم کے ذریعے انٹرنیٹ پر روزگار کے مواقع بھی شامل ہیں۔ آن لائن روزگار کے 750 مواقع پیدا کئے جائینگے ۔ منصوبے کے تحت 18 سے 34 سال کے نوجوانوں کو روزگار اور چھوٹے پیمانے پر کاروبار کیلئے امداد فراہم کی جائیگی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.