یوم آزادی دراصل خود احتسابی اور تجدید عہد کا دن ہے ،شیخ فاروق یوسف
منگل 14 اگست 2018 18:45
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں قائد اعظم حضرت محمد علی جناح کے فرمان ’’اتحاد، تنظیم اور ایمان‘‘ کے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھالنا ہوگا۔
اس سے قبل شیخ فاروق یوسف نے پرچم کشائی کی اور ٹھیک نوبجے پوری قوم کے ساتھ ہم آواز ہوکر قومی ترانہ پڑھا۔ انہوں نے پاکستان کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعا بھی کی۔ اس موقع پر سابق سینئر نائب صدر رانا سکندراعظم، ایگزیکٹو ممبر تنویر احمد، رانا اکرام اللہ، حاجی محمد سلیم، یعقوب اعوان اور محمد افضل مغل کے علاوہ چیمبر کے سٹاف ممبران بھی موجود تھے۔ پرچم کشائی کے دوران شہر کے معروف بینڈ نے مدھم دھنوں پر ترانے بجائے جبکہ سٹنٹ میں نے مونچھوں سے گاڑی کھینچنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔ بعد ازاں شیخ فاروق یوسف نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا ور قیدیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی اور ان میں مٹھائی تقسیم کی۔ انہوں نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو یقین دلایا کہ وہ قیدیوں کی فلاح و بہبود کیلئے جیل انتظامیہ سے تعاون کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھیں گے۔ جیل سے واپسی پر قائم مقام صدر نے ایگزیکٹو ممبران کے ہمراہ ایف سی سی آئی کمپلیکس کے بالمقابل گرین بیلٹ میں پودے بھی لگائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.