قصور، راجباہ میں ڈوب کر 8 سالہ بچہ جاں بحق

منگل 14 اگست 2018 22:14

قصور۔14 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2018ء) نواحی علاقہ ہاشم پورہ میں راجباہ میں ڈوب کر 8 سالہ بچہ جاںہوگیا ۔تفصیلات کیمطابق کنگن پور کے علاقہ ہاشم پورہ کے رہائشی ابراہیم کا آٹھ سالہ بیٹا تنویر احمد گھر کے قریب راجباہ میں کھیل رہا تھا کہ اچانک راجباہ میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

مقامی لوگوں نے بچے کی نعش کو راجباہ سے برآمد کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :