سابق صدر جنرل ضیاالحق اور دیگر شہدائے بہاولپور کی 30 ویں برسی پرسوں انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی

بدھ 15 اگست 2018 13:17

سابق صدر جنرل ضیاالحق اور دیگر شہدائے بہاولپور کی 30 ویں برسی پرسوں ..
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) سابق صدر جنرل ضیاالحق اور دیگر شہدائے بہاولپور کی 30 ویں برسی پرسوں انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی، ملک بھر میں شہدا کیلئے فاتحہ خوانی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

پاکستان مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے صحافیوں کو بتایا کل مزار جنرل ضیا الحق پر دُعائیہ تقریب ہوگی۔

متعلقہ عنوان :