جامعہ کراچی میں داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 17 اگست تک توسیع

بدھ 15 اگست 2018 14:50

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) جامعہ کراچی نے ایوننگ پروگرامز میں ماسٹرز اور ڈپلومہ پروگرامز کے لیے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 17 اگست تک توسیع کردی ہے۔

(جاری ہے)

جامعہ کے ڈائریکٹر ایڈمشنز کے مطابق ایوننگ پروگرامز میں ماسٹرزاور ڈپلومہ پروگرام ( 2018-19 ) ء )کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں17 اگست 2018 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :