خطبۃ الجمعہ کے حوالے سے "کمیونٹی ڈویلپمنٹ"، "اسلامی امور واوقاف ڈپارٹمنٹ" اور "محکمۂ اعداد وشمار" کا مشترکہ سروے

بدھ 15 اگست 2018 17:30

یہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ہ سروے اس طور پر ہے، کہ کمیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ونٹیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) اور امارت ابوظبیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) میہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ں رہنے والے تمام لوگوں کیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ضروریہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ات کا مطالعہ کیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ا جائے، اور یہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ہاں رہنے والے تمام لوگوں کو اس سروے میہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ں شریہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ک کیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ا جائے؛ تاکہ عام لوگوں کیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) خوشیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) اور اطمیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) نان کیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) سطح بلند کرنے میہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ں اہم کردار ادا کیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ا جا سکے؛ کیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ونکہ حکومت ابوظبیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) کیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) خواہش ہے کہ خطبۂ جمعہ میہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ں یہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ہاں رہنے والیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) مختلف کمیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ونٹیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ز کیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) حوائج وضروریہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ات کو مدِنظر رکھا جائے، اور امارت ابوظبیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) میہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ں رہنے والیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) تمام کمیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ونٹیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ز کو ایہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ڈجسٹمنٹ کے لیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ے ایہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ک مناسب معاشرتیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ماحول فراہم کیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ا جائے، جس میہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ں سب لوگ ضم ہو کر باہمیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) روابط مضبوط بنا سکیہ سروے اس طور پر ہے (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / بدھ اگست ) ں ۔

(جاری ہے)

"کمیونٹی ڈویلپمنٹ"، "اسلامی امور واوقاف ڈپارٹمنٹ" اور "محکمۂ اعداد وشمار"نے ایک مشترکہ سروے کا اہتمام کیا ہے، یہ اپنی نوعیت کا پہلا سروے ہے، اس کا مقصد رائے عامّہ جاننا ہے، اس کے لیے "ابوظبی" اور "العین سٹی" کی تقریباً 15 مساجد میں غیر عربی خطبۂ جمعہ کا تجربہ کیا گیا، جس میں خطبۂ جمعہ کے حوالے سے سامعین کے اِفہام وتفہیم کے بارے میں معلومات لی گئیں، نیز یہ بھی معلوم کیا گیا کہ کتنے فیصد لوگ اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں۔

کمیونٹی ترقیات، مذہبی اُمور اور ابوظبی مردم شماری کے تعاون سے پہلی بار خطبۃ الجمعہ کے حوالے سےعددی تحقیق ومطالعہ کیا جارہا ہے۔

اس سروے کا مقصد ان طریقوں کی تلاش ہے، جن کے ذریعے خطبۂ جمعہ میں موجود پیغامات وتعلیمات کو خُوب اچھے انداز سے نمازی حضرات تک پہنچانا ہے، اور اس کا ایک طریقہ خطبۂ جمعہ کا مختلف زبانوں میں ترجمہ پیش کرنا بھی ہے، اورایک طریقہ اسمارٹ فونز میں غیر عرب حضرات کے لیے ایسی سہولیات فراہم کرنا بھی ہو سکتاہے۔

نیز اس سروے سے حاصل ہونے والے نتائج کو سامنے رکھ کر، حکومت ابو ظبی یہاں رہنے والی مختلف کمیونیٹیز کے مسائل اوران کے حل کے لیے کوشش کر سکے گی، تاکہ یہاں مقیم غیرِعرب حضرات بھی یہاں کے معاشرے میں ضم ہوسکیں۔

اس سروے سے معلوم ہوا کہ 73%غیر ِعرب حضرات خطبۂ جمعہ نہیں سمجھتے؛ کیونکہ وہ لوگ عربی زبان سے واقف نہیں، حالانکہ یہ تمام لوگ نماز جمعہ کے لیے مسجد میں حاضری کا بے حد اہتمام کرتے ہیں، جس سے انہیں ایک متحد دینی معاشرے وکمیونیٹی کا بھرپور احساس ہوتاہے۔

ان حضرات سے بات چیت کرنے سے معلوم ہوا، کہ یہ سب کے سب بہت شوق اور تمنا رکھتے ہیں، کہ کاش! کسی طرح انہیں بھی خطبۂ جمعہ پورے طور پر سمجھ آسکے؛ تاکہ یہ لوگ خطبہ میں دی گئی صحیح طور پر معلومات حاصل کر کے اس پر عمل کر سکیں۔

اِنہیں مختلف زبانوں میں سب سے پہلا نمبر اردو زبان کا ہے، اہل اردو میں سے 55%لوگ خطبۂ جمعہ سمجھنے کے لیے بہت شوق وتمنا رکھتے ہیں، اور چاہتے ہیں کہ اردو زبان میں خطبہ کا ترجمہ پیش کیا جائے۔

اسی طرح اسمارٹ فونز کے حوالے سے بھی جو سروے کیاگیا، تو معلوم ہوا کہ 92%لوگ اسمارٹ فونز رکھتے ہیں، اور اس میں مختلف ایپلیکیشنز کا استعمال بھی جانتے ہیں۔

مذکورہ سروے کے نتائج کی روشنی میں ان شاء اللہ آئندہ کچھ ہفتوں میں اعلان کیا جائے گا، جس میں کچھ نیو سروسز کے بارے میں بتایاجائے گا۔ یہ نیوسروسز "کمیونٹی ڈویلپمنٹ"، "اسلامی امور واوقاف ڈپارٹمنٹ" اور "محکمۂ اعداد وشمار" کے باہمی تعاون کا نتیجہ ہے، نیز "اتصالات کمپنی" اور "دُو کمپنی" کے بھی ہم شکر گزرا ہیں، جنہوں نے تکنیکی اعتبار سے ہمارے ساتھ تعاون کیا۔

ان تمام اُمور کامقصد صرف اتنا ہے، کہ ہم ہر ممکن طور پر یہاں رہنے والوں تک انتہائی آسان اور پر تاثیر انداز سے ترجمۂ خطبہ کی سروس پہنچا سکیں!!۔

متعلقہ عنوان :