پنجاب اسمبلی ، مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے زیب النساء اعوان نواز شریف کی تصویر ایوان کے اندر لے جانے میں کامیاب
بدھ 15 اگست 2018 23:47
(جاری ہے)
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن اسمبلی زیب النساء اعوان نواز شریف کی تصویر ہاتھ میں پکڑے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں پہنچیں تو سکیورٹی پر تعینات لیڈیز پولیس اہلکاروںنے انہیں تصویر اندر لے جانے سے روکدیا جس پر خاتون رکن نے مزاحمت اور شدید احتجاج کیا۔
انہوںنے کہا کہ اگر مجھے تصویر نہ لے جانے دی گئی تو میں اندر جا کر حلف نہیں اٹھائوں گی۔ جس کے بعد سکیورٹی حکام نے انہیں تصویر کے ساتھ اسمبلی کی عمارت کے اندر جانے کی اجازت دیدی جس کے بعد انہوںنے ایوان میں نواز شریف کی تصویر ہاتھ میں پکڑ کر حلف اٹھایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.