ترقیاتی کام ادھورے چھوڑنے والے تمام ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کیا جائے گا، تحصیل ناظم بالاکوٹ
جمعرات 16 اگست 2018 14:50
(جاری ہے)
تحصیل کونسل بالاکوٹ کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا تحصیل کونسل کے وہ ذمہ دار کی حیثیت سے واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ایوان اور تحصیل بالاکوٹ کے مفاد میں رکاوٹ اور مصلحت برداشت نہیں کریں گے، ایسے تمام ٹھیکیداروں جن کے کام ابھی تک مکمل نہیں ہوئے، کو آخری بار انتباہ جاری کر رہے ہیں کہ وہ اپنے اپنے کام مکمل کریں بصورت دیگر وہ ایک کمیٹی آئندہ دو روز تک تشکیل دیں گے اور کمیٹی کی سفارشات پر کام مکمل نہ کرنے والے ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کر کے ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے بجٹ اجلاس کے انعقاد اور بھاری اکثریت سے بجٹ منظور ہونے پر اراکین تحصیل کونسل کا فردًا فردًا شکریہ ادا کیا، تحصیل بالاکوٹ کی تعمیر و ترقی میں اپنا بنیادی اور اہم کردار ادا کرنے والا کونسل کا ہر رکن قابل فخر اور قابل ستائش ہے جو اپنے حصہ کا کام سرانجام دے رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تعمیرو ترقی کا یہ کام انشاء الله آئندہ بھی جاری و ساری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.