بچوں میں موجود ٹیلنٹ سے ہی ملک کا تابناک مستقبل وابستہ ہے، فرید انصاری
جمعرات 16 اگست 2018 15:10
(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیس ایمبسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن اور ڈائریکٹر ایجوکیشن کراچی کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریری مقابلے میں فضائیہ ڈگری کالج فیصل کی طالبہ کنیز فاطمہ زیب کو کراچی کی بہترین مقرر کا ایوراڈ پیش کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن فرحت عزیز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایسٹ انیسہ بوگھیو، گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ اورنگزیب سلطان، ڈاکٹر محمد زادہ، محمد ندیم اور دیگر بھی موجود تھے۔ فرید انصاری نے مزید کہا کہ کنیز فاطمہ زیب جیسی بچیاں نہ صرف اپنے والدین بلکہ اپنی درسگاہ اور ملک و قوم کا بہترین اثاثہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو شاد و آباد رکھے اور ہمارے یہ بچے اپنے ٹیلنٹ کے ذریعے وطن کا نام پور ی دنیا میں روشن کرتے رہیں۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.