بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اجیت واڈیکر انتقال کرگئے
بھارتی وزیراعظم کا انتقال پر اظہار افسوس، اجیت واڈیکر کرکٹ کے ایک موثر منتظم بھی تھے’ نریند مودی
جمعرات 16 اگست 2018 19:49
(جاری ہے)
نریندر مودی نے ٹویٹر میں اپنے پیغام میں اجیت واڈیکر کو ‘ایک عظیم بلے باز اور زبردست کپتان’ قرار دے دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘انھوں نے ہماری ٹیم کی قیادت کی اور ہماری کرکٹ کی تاریخ میں چند یادگار فتوحات دلائیں’۔بھارتی وزیراعظم نے افسوس اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ ‘وہ کرکٹ کے ایک موثر منتظم بھی تھے’۔ اجیت واڈیکر کو ایک روزہ کرکٹ میں بھارتی کے اولین کپتان ہونے کا بھی اعزاز حاصل تھا بعد ازاں 1990 کی دہائی میں سابق کپتان اظہرالدین کی کپتانی کے دور میں انھوں نے ٹیم کے منیجر کے طور پر بھی کام کیا۔بھارت کے سابق کپتان نے 237 فرسٹ کلاس میچوں میں 84 نصف سنچریوں اور 36 سنچریوں کی بدولت 15 ہزار 380 رنز بنائے اور 21 وکٹیں بھی حاصل کیں…متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
-
پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں سٹیو سمتھ، جو روٹ بھی شامل
-
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.