حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق اشیاء خوردونوش مقررکردہ قیمتوں پرفروخت کی جائیں، ڈپٹی کمشنر
جمعہ 17 اگست 2018 23:38
(جاری ہے)
اس موقع پر اے ڈی سی ریونیو عمرجاوید،اے ڈی سی جنرل غلام یٰسین،اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی عبدالجبار،اسسٹنٹ کمشنر بوریوالہ محمد عظیم ربانی اور دیگر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس موجود تھے۔
15دنوں کے اندر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نی2لاکھ18ہزار4سوروپے جرمانہ اور 33ایف آئی آرز کا اندراج کروایا۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے مزید کہا کہ جو پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرے اس کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے اے ڈی انوائرمنٹ بابر خان کی کارکردگی کو سراہاتے ہوئے انہیں تعریفی سرٹیفیکٹ دینے کا کہا جنہوں نے 15دن کے اندر 10ایف آئی آرزکااندراج کروایا۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے مزید کہا کہ جن پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی صحیح نہیں ہے ان کے خلاف ان کے محکموں کو لکھا جائے۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے مزید کہا کہ آئندہ آنے والے دنوں میں عیدا الاضحی سے پہلے خصوصی طور پر چیکنگ کی جائے تاکہ کوئی بھی شخص اوورچارجنگ نہ کرے اور عوام کو اشیاء خوردونوش مقرر کردہ نرخوںپر ہی دستیاب ہوں۔ڈپٹی کمشنر نے مزید ہدایت کی کہ خود فیلڈ میں جا کر کام کریں۔اپنے کسی پٹواری یا اہلکار کونہ بھیجیں۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کو بڑھانے کے لئے تربیتی ورکشاپ کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.