36ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ ملتوی کر دی گئی

ہفتہ 18 اگست 2018 00:10

لاہور۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) گوجرہ میں یکم ستمبر کو شیڈول 36ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کو ملتوی کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

پی ایچ ایف کے ترجمان کے مطابق چیمپئن شپ کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ترجمان نے چیمپئن شپ کے ملتوی کیئے جانے کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائیں ۔

متعلقہ عنوان :