امارات: خاتون نے جادو کے الزام میں ملازمہ کے خلاف پرچہ درج کرا دیا
ملازمہ شیطانی عمل کے تحت کھانے میں خون کی ملاوٹ کرتی ہے: خاتون کا دعویٰ
محمد عرفان ہفتہ 18 اگست 2018 12:30
(جاری ہے)
جن میں سے ایک عمل گھر والوں کے لیے کھانا پکانے کے دوران اُس میں کسی جانور کا خون شامل کرنا ہے۔ کئی بار اُس کی ان حرکتوں پر اُس کی ڈانٹ ڈپٹ کی گئی مگر وہ سُدھرنے کا نام نہیں لے رہی۔
پُوری فیملی اُس کے اس شیطانی عمل کی وجہ سے ذہنی مریض بن کر رہ گئی ہے ‘ جس کے باعث اُس کے خلاف پولیس سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پولیس نے خاتون کی بات سُننے کے بعد مذکورہ افریقی ملازمہ کو طلب کیا‘ اور ابتدائی تفتیش کے بعد اُسے سرکاری استغاثہ کے حوالے کر دیا۔ ملازمہ نے مقدمے کی سماعت کے دوران اپنے خلاف عائد کیے گئے الزامات کو درست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ اُس نے اپنے دفاع میں کہا کہ دراصل مذکورہ خاتون جو کہ اُس کی ایمپلائر ہے‘ کی جانب سے اُسے کئی مہینوں سے تنخواہ ادا نہیں کی گئی جب بھی تنخواہ مانگی جائے تو وہ ٹال مٹول سے کام لیتی ہے۔ اُس نے جان بُوجھ کر مجھ پر الزام عائد کر کے گرفتار کروایا تاکہ وہ مجھے میرے بقایا جات کی ادائیگی کیے بغیر مجھ سے چھُٹکارا حاصل کر لے۔ عدالت نے ملزمہ کا مؤقف سُننے کے بعد اُسے بے قصور قرار دیتے ہوئے رہا کر دیا۔ اور مُدعی خاتون کا دعویٰ خارج کرنے کا حُکم سُنا دِیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.