دپیکا کی ذہنی دبائو کی جنگ میں ہم نے خو د کوبے بس محسوس کیا،انیشا پڈکون

ہفتہ 18 اگست 2018 14:42

دپیکا کی ذہنی دبائو کی جنگ میں ہم نے خو د کوبے بس محسوس کیا،انیشا پڈکون
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) بالی وڈاداکارہ دپیکا پڈکون کی بہن انیشا پڈکون کا کہنا ہے کہ دپیکا کی ذہنی دبائو کی جنگ میں خو د کوبے بس محسوس کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کی بہن نے ایک انٹرویو میں بتا یا ہے کہ کس طرح ہماری فیملی نے دپیکا کی ذہنی دبائو کی تشخیص سے نمٹااور پھر والدہ کی مداخلت کے بعد ایک قریبی دوست کی کائونسلنگ سیدپیکا ذہنی دبائو سے نکلنے میں کامیاب ہویئں۔ واضح رہے گزشتہ سال اداکارہ خو د بھی 2015 میںذہنی دبائو کا شکار ہو نے کا اعتراف کر چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :