اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان انتقال کر گئے

ہفتہ 18 اگست 2018 17:09

اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان انتقال کر گئے
برلن ۔18 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان انتقال کر گئے ۔ ان کی عمر 80سال تھی ، کوفی عنان کو 2002ء میں امن کا نوبل انعام دیا گیا تھا اور وہ 1938ء میں گھانا کے شہر کوماسی میں پیدا ہوئے۔

(جاری ہے)

عالمی میڈیا کے مطابقکوفی عنان جنوری 1997ء سے لیکر دسمبر2002ء تک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل رہی ۔کوفی عنان نے بطور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ 2002ء میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ عالمی ادارہ (یو این او) کے سابق سربراہ کوفی عنان کا انتقال سوئیٹز لینڈ میںہوا۔

متعلقہ عنوان :