تنہائی اور کنوارہ پن موٹاپے سے زیادہ خطرناک اور وقت سے پہلے مارنے والی بیماری ہے ۔ نئی تحقیق
امین اکبر ہفتہ 18 اگست 2018 23:58
برایام ینگ یونیورسٹی کی نفسیات کی پروفیسر ڈاکٹر جولین ہولٹ لنسٹڈ نے نیویارک پوسٹ کو بتایا کہ "تنہائی کی وہاء " دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور کوئی بھی اسے معمولی بات نہیں سمجھے۔ اس سے صحت کے مختلف مسائل پیدا ہو سکتے ہیں اور قبل از وقت موت کے خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
"تنہائی سے مرنے" کے خطرے کو کم کرنے کے لیے ڈاکٹر ہولٹ لنسٹڈ نے سکولوں میں نوجوانوں کے مابین معاشرتی تعلقات کی تربیت کرنے اور اسے فروغ دینے کا مشورہ دیا ہے تاکہ مستقبل میں مذکورہ صورتحال سے بچا جا سکے۔
(جاری ہے)
لیکن جو بالغ افراد تنہائی کے مسئلے سے دوچار ہیں ان کے لیے اشد ضروری ہے کہ وہ کسی ماہر نفسیات سے رجوع کریں تاکہ اس کی مدد سے اس سلسلے میں مزید پیچیدگیوں سے محفوظ رہا جا سکے۔
یاد رہے کہ تنہائی سے مرنے والوں کا تناسب موٹاپے سے مرنے کی نسبت 30 فیصد زیادہ ہے۔ اس لیے اپنی صحت کا خیال رکھیں، تنہائی چھوڑیں اور لوگوں سے ملتے جلتے رہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.