پنجاب یونیورسٹی تعطیلات کا اعلان

پیر 20 اگست 2018 17:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) پنجاب یونیورسٹی بروزمنگل تاجمعہ (21تا24اگست 2018ئ) عید الاضحی کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہے گی۔واضح رہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے 21تا 23ستمبر تک عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا ۔