خیبرپختونخواحکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا

پیر 20 اگست 2018 22:29

خیبرپختونخواحکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) حکومت خیبر پختونخوا نے عید الاضحی کے موقع پر 21۔ 22 اور 23 اگست 2018ء کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :