نئی اینیمیٹڈ فلم ’دی ڈونکی کنگ‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا،13 اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
منگل 21 اگست 2018 12:54
(جاری ہے)
فلم کے ٹیزر نے مداحوں کو بے حد محظوظ کیا ہے اور فلم کی ریلیز کیلئے انتظار کی شدت کو مزید بڑھا دیا ہے۔ٹیزر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خواب میں بادشاہ کا دربار سجایا گیا ہے جس میں داخل ہوتے منگو دھوبی کیلئے ’شہنشاہ جنگل‘ کا خطاب دیا جاتا ہے۔اینیمیٹڈ فلم کے ٹیزر کو یو ٹیوب اور فیس بک پر کچھ ہی دیر میں ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔جیو فلمز اور ٹیلیسمین اینیمیشن اسٹوڈیو کی مشترکہ پیش کش 13 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.