سرگودھا:چیمبر کیسالانہ انتخابات 19-2018کیلئے وہرہ گروپ نے خاتون سمیت 22کاغذات کارپٹ اور ایسوسی ایٹ کلاس کے لئے حاصل کرلیں

منگل 21 اگست 2018 18:10

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) چیمبر کیسالانہ انتخابات 19-2018کیلئے وہرہ گروپ نے خاتون سمیت 22کاغذات کارپٹ اور ایسوسی ایٹ کلاس کے لئے حاصل کرلیں ہے،تفیصلات کے مطابق کارپوریٹ کلاس کیلئے شیخ محمد آصف وہرہ ،ارشد محمود پراچہ ،ملک ذوالفرنین مکین ،یونس پراچہ ،محمد ادریس کلیار ،ندیم اقبال ،عمرشہزاد وہرہ ،جاوید عالم گوندل ،عظمت شہزاد جبکہ ایسویسی ایٹ کلاس کے لیے شیخ محمد فاروق وہرہ ،محمد یونس پراچہ ،شفقت رسول چیمہ ،ملک حسنات ،ندیم اسلم مرزا،صلاح الدین اکبر پراچہ ناصر امین گوندل ،محمد ضیغر ،زاہد ظفر بھلی ،حاحی اختر ،ارمغان الرحمان ،اور لیڈی سیٹ پر صبا پراچہ حصہ لے رہی ہے جہنوں نیگزشتہ روز الیکشن فارم وصول کیں

متعلقہ عنوان :