سی ای او ہیلتھ کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ
ہفتہ 1 ستمبر 2018 21:45
(جاری ہے)
دکھی انسانیت کو بلاتقریق صحت کی سہولیات کی فراہمی اور حکومتی پروگرام پر عمل درآمد پر کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔
انہوںنے مزید کہا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف شعبوں میں جدید مشینری کی فراہمی سمیت مریضوں کی فلاح و بہبود کیلئے انتہائی کم وقت میں مختلف ترقیاتی منصوبے مکمل کرکے انقلابی تبدیلیاں لائی گئی ہیں جس کی بدولت سینکڑوں کی بجائے ہزاروں کی تعداد میں مریضوں کو ہر قسم کے مفت علاج معالجہ اور ادویات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ضلع کے تمام ٹی ایچ کیوز اور دیہی و بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن اور عملہ کی تعیناتی کیلئے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ حکومتی اقدامات کے ثمرات صحیح معنوں میںعوام تک پہنچ رہے ہیں اورخدمت خلق کے جذبہ کے تحت مریضوں کو طبی سہولیات کی بروقت فراہمی میں کبھی کمی نہیں آنے دی جائیگی۔ بعد ازاں انہوں نے علاج معالجہ کے حوالہ سے مریضوں کے تشخیص کے عمل کا جائزہ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.