پاکستان سبقت لے گیا، انگلینڈ میں بھارتی ناکامی کی داستان رقم
ذیشان مہتاب منگل 4 ستمبر 2018 13:53
(جاری ہے)
پاکستان نے 1954ءسے 2018ءتک انگلینڈ میں مجموعی طور پر انگلینڈ کے خلاف 53 ٹیسٹ میچوں میں سے 12 مقابلے جیتے، 23 ہارے اور 18 ڈرا کھیلے، اس طرح اس کی کامیابی اورناکامی کا تناسب 0.521 ہے۔
بھارت نے1932ءسے 2018ءتک انگلش سر زمین پر 62 میچوں میں سے صرف 7 جیتے، 34 ہارے اور 21 میچ ڈرا کھیلے۔ اس کی کامیابی اور ناکامی کا تناسب 0.212 ہے جو پاکستان سے نصف سے بھی کم ہے۔ اسی طرح سیریز کے لحاظ سے دیکھا جائے تب بھی پاکستان کو بھارت پر برتری حاصل ہے،گرین شرٹس نے برطانیہ میں 15 سیریز میں سے 3 جیتی، 7 ہاری اور 5 ڈرا کھیلی ہیں جب کہ دوسری جانب بھارت نے 18 میں سے اگرچہ پاکستان جتنی 3 جیتی ہیں مگر اس نے 14 میں شکست کھائی ہے اور صرف ایک سیریز ہی ڈرا کھیل سکا ہے۔ اس طرح بلیو شرٹس کی اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کی ماضی اور حال کی پرفارمنس میں بھارت شکست کھا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.