سعودی وزارت تجارت کا جعلسازی کی اطلاع دینے والے شخص کو 75ہزار ریال کا انعام
جمعہ 7 ستمبر 2018 15:56
(جاری ہے)
اب جبکہ ابھا کی عدالت نے کاروں کے ڈیلر پر 3لاکھ ریال کا جرمانہ کر دیا ہے تو اسے 25فیصد رقم جو 75ہزار ریال بنتی ہے رپورٹ کرنے والے کو دیدی گئی۔
وزارت تجارت نے شوال کے مہینے میں ایک اور شہری کو اسی طرح کی رپورٹ اور پھر عدالتی فیصلے کے بعد 25ہزارریال کا انعام دیا تھا کیونکہ کمپنی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ کیا گیا تھا۔ وزارت نے صارفین سے کہا ہے کہ وہ 1900یا "بلاغ تجاری "اپلیکیشن یا وزارت کی ویب سائٹ پر جعلسازی سے مطلع کر کے 25فیصد رقم انعام کی صورت میں وصول کریںمزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں،حماس
-
ابھی غزہ میں مکمل قحط کا ماحول نہیں ہے، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.