میٹروکیش اینڈ کیری نے اقوام متحدہ کے تحت مستحقین کی امداد کے عالمی دن پرایدھی فائونڈیشن کی مدد کا اعلان کردیا
بدھ 12 ستمبر 2018 17:11
(جاری ہے)
میٹرو کیش اینڈ کیری اقتصادی، سماجی اور ماحولیات میں تمام شراکت داروں کی ترقی پر پختہ یقین رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ضرورت مند افراد کی امداد کرکے معاشرے میں اپنا مثبت کردارادا کرکے نبھا رہے ہیں۔ میٹرو کیش اینڈ کیری پاکستان نے ملک کی معروف سماجی تنظیم ایدھی فائوندیشن جس کی بنیاد معروف انسانی حقوق کے رہنما اور سماجی کارکن مرحوم عبدالستار ایدھی نے رکھی۔
میٹرو کیشن اینڈ کیری نے روزمرہ ضرورت کی اشیاء جیسے تکیہ، گدے، چادریں، تولیہ، گرم کپڑے ، بچوں کے کپڑے، کھیلوں کا سامان اور برتن وغیرہ کے کارٹن ایدھی ہوم میں رہائش پزیر افراد کیلئے عطیہ کی ہیں تاکہ ان کی مدد ہو سکے اور وہ اپنی ضرورت کے مطابق اشیاء استعمال کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.