کلثوم نواز کی میت کے ہمراہ شریف فیملی کے 13 افراد بھی پاکستان آئے

جمعہ 14 ستمبر 2018 12:55

کلثوم نواز کی میت کے ہمراہ شریف فیملی کے 13 افراد بھی پاکستان آئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2018ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی میت کے ساتھ شریف فیملی کے 13 افراد بھی لاہور آئے ۔

(جاری ہے)

صدر مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اپنی بھابھی کی میت لیکر لاہور پہنچے ۔ جبکہ نواز شریف کے صاحبزنادے حسین نواز کے دونوں بیٹے ،اسما ڈار ،حلیمہ ڈار ، عثمان ڈار ،محمد عدنان ،فیصل ٹوانہ ،آصف بیگ مرزا، خدیجہ حفیظ مرزا، ذکریا حسین ،صلاح الدین بٹ ،صائمہ طارق اور اعجاز گل بھی میت کے ہمراہ آئے۔