مکی آرتھر نے محمد حفیظ کو بڑی خوشخبری سنا دی
کسی کھلاڑی کا کیریئر ختم نہیں ہوا ،حفیظ بھی ہمارے پلان میں شامل ہیں: ہیڈ کوچ
ذیشان مہتاب ہفتہ 15 ستمبر 2018 13:19
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ یہ درست بات ہے نائب کپتان کے لیے ہم نے سوچ بچار شروع کر دی ہے اور اس حوالے سے اعلان سے قبل چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے بات کریں گے اور انہیں اس بارے میں اپنا موقف بتائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کو سرفراز احمد کی جگہ نائب کپتان بنانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔مکی آرتھر کا کہنا ہے مجھے امید ہے کہ ہم پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو قائل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ نئے چیئرمین ایک پروفیشنل شخص ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری جب لاہور میں ان سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھے، سرفراز احمد اور پوری ٹیم کو سپورٹ کیا۔مکی آرتھر سے سوال کیا گیا کہ آپ کے نجم سیٹھی سے اچھے تعلقات تھے، احسان مانی سے ملاقات کیسی رہی۔احسان مانی کے بارے میں مکی آرتھر نے کہا کہ میری ان سے ملاقات خوشگوار رہی، انہوں نے میری باتوں کو غور سے سنا اور اپنی حکمت عملی بھی بتائی، مجھے وہ ایک پروفیشنل شخص لگے، امید ہے کہ ان سے بھی ورکنگ ریلشن شپ اچھی رہے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.