مشکل کردار میری پہلی ترجیح ہوتی ہے ‘اداکارہ ماریہ واسطی
چیلنجنگ کرداروں سے پرستاروں کے معیار پر پورا اترنے کی کوشش کرتی ہوں
ہفتہ 15 ستمبر 2018 14:53
(جاری ہے)
انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری خوش قسمتی رہی کہ میں نے اپنے فنی کریئر کا آغاز پی ٹی وی لاہور سینٹر سے کیا جہاں مجھے ایوب خاور ، خاور حیات ، بختار احمد اور دیگر بڑے ناموں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا اور ان لوگوں نے ہی میری صلاحیتوں کو اجاگر کیا ۔
انہوں نے کہا کہ ٹیلی فلم ’’کلو ‘‘،ڈرامہ سیریل ’’ملکہ عالیہ ‘‘ اور ’’کلموئی ‘‘ جیسے ڈراموں نے مجھے ملک گیر شہرت دی اور ان سب ڈراموں میں مجھے چیلنجنگ کردار ادا کرنے پڑے جو میں نے بخوبی ادا کیے ۔ انہوں نے کہا کہ کامیابیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنا بہت مشکل کام ہے ،پرستار آپ کو جس جگہ دیکھ چکے ہوتے ہیں دوبارہ اس سے اوپر دیکھنا پسند کرتے ہیں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنے پرستاروں کے معیار پر پورا اتروں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.